پیر 30 مئی 2022 - 12:53
مولانا کلب جواد نقوی نے قم المقدسہ میں مرحوم آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپایگانیؒ کے فرزند کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کی

حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری امام جمعہ مولانا سید کلب جواد نقوی نےایران کے معروف شہرقم المقدسہ میں آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپایگانیؒ کے فرزند آیت اللہ حسن صافی کو ان کے والد مرحوم کے انتقال پر تعزیت و تسلیت پیش کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری امام جمعہ مولانا سید کلب جواد نقوی نے ایران کے معروف شہر قم المقدسہ میں آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپایگانیؒ کے فرزند آیت اللہ حسن صافی کو ان کے والد مرحوم کے انتقال پر تعزیت و تسلیت پیش کی۔ان کے ساتھ مولانا رضا حیدر صاحب اور مولانا غلام رضاصاحب بھی موجود رہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha